the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
لکھنؤ،24جون(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے مرکز میں حکمران بی جے پی میں ملک کی معیشت کو لے کر سوچ میں شدید ٹکراؤ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی اپنے راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کے دعووں کا سامنا کرنے کے لیے خود



کو تیار نہیں کرپارہی ہے - 
خورشید نے ٹیلی ویژن پروگرام میں کہا، 'میں مانتا ہوں کہ جو بی جے پی کی حکومت کا ڈھانچہ ہے، اس کی جو بنیاد ہے ، اس میں بہت ساری درار ہیں. بی جے پی کے بہت سے لیڈر ایسے ہیں جن کے بیانات کو وزیر اعظم ظاہر طور پر قبول کرنے کو تیار نہیں رہتے. معیشت کے سلسلے میں بھی ان کی سوچ میں بہت سنجیدہ ٹکراؤ ہیں. '

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.